السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الصيام— روزوں کا بیان
باب: في ذكر بعض ما بلغنا عن حفاظ الحديث في تصحيح هذا الحديث باب: ان بعض اقوال کا تذکرہ جو اس حدیث کی تصحیح کے حوالے سے ہم تک حفاظِ حدیث سے پہنچے ہیں۔
حدیث نمبر: 8294
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ أَنْبَأَ أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ الْحَافِظُ ثنا ابْنُ أَبِي عِصْمَةَ ثنا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي يَحْيَى، سَمِعْتُ أَحْمَدَ بْنَ حَنْبَلٍ يَقُولُ: " أَحَادِيثُ أَفْطَرَ الْحَاجِمُ وَالْمَحْجُومُ "، " وَلَا نِكَاحَ إِلَّا بِوَلِيٍّ " أَحَادِيثُ يَشُدُّ بَعْضُهَا بَعْضًا، وَأَنَا أَذْهَبُ إِلَيْهَا..حافظ ثناء اللہ
احمد بن حنبل رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ «حَاجِم» اور «مَحْجُوم» کے افطار کی حدیث اور «لَا نِكَاحَ إِلَّا بِوَلِيٍّ» ”ولی کے بغیر نکاح نہیں ہوتا“ کی حدیث ایک دوسری سے زیادہ مضبوط ہیں اور میں اسی طرف گیا ہوں۔