السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الصيام— روزوں کا بیان
باب: في ذكر بعض ما بلغنا عن حفاظ الحديث في تصحيح هذا الحديث باب: ان بعض اقوال کا تذکرہ جو اس حدیث کی تصحیح کے حوالے سے ہم تک حفاظِ حدیث سے پہنچے ہیں۔
حدیث نمبر: 8293
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا الْحَسَنِ أَحْمَدَ بْنَ مُحَمَّدٍ الْعَنَزِيَّ يَقُولُ: سَمِعْتُ عُثْمَانَ بْنَ سَعِيدٍ الدَّرَامِيَّ يَقُولُ: قَدْ صَحَّ عِنْدِي حَدِيثُ أَفْطَرَ ⦗٤٤٥⦘ الْحَاجِمُ وَالْمَحْجُومُ لِحَدِيثِ ثَوْبَانَ وَشَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ وَأَقُولُ بِهِ وَسَمِعْتُ أَحْمَدَ بْنَ حَنْبَلٍ يَقُولُ بِهِ وَيَذْكُرُ أَنَّهُ صَحَّ عِنْدَهُ حَدِيثُ ثَوْبَانَ وَشَدَّادٌ.حافظ ثناء اللہ
عثمان بن سعید دارمی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: میرے نزدیک حاجم و محجوم کی یہ حدیث، ثوبان اور شداد رضی اللہ عنہما کی حدیث کی بنا پر صحیح ثابت ہو چکی ہے اور میں اسی کا قائل ہوں۔ اور میں نے احمد بن حنبل رحمہ اللہ کو سنا کہ وہ بھی اسی کے قائل تھے اور ذکر کرتے تھے کہ ان کے نزدیک ثوبان اور شداد کی حدیث صحیح ہے۔