السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الصيام— روزوں کا بیان
باب: من أكل وهو شاك في طلوع الفجر باب: اس شخص کا بیان جس نے اس حال میں کھا لیا کہ اسے فجر طلوع ہونے میں شک تھا۔
حدیث نمبر: 8038
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا أَسِيدُ بْنُ عَاصِمٍ، ثنا الْحُسَيْنُ بْنُ حَفْصٍ، عَنْ سُفْيَانَ، حَدَّثَنِي الْأَعْمَشُ، وَالْحَسَنُ بْنُ عُبَيْدِ اللهِ، عَنْ أَبِي الضُّحَى أَنَّ رَجُلًا قَالَ لِابْنِ عَبَّاسٍ: مَتَى أَدَعُ السُّحُورَ؟ فَقَالَ رَجُلٌ: إِذَا شَكَكْتَ، فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: " كُلْ مَا شَكَكْتَ حَتَّى يَتَبَيَّنَ لَكَ ".حافظ ثناء اللہ
ابو الضحیٰ رحمہ اللہ بیان فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے کہا: میں سحری کب ترک کروں؟ تو آدمی نے کہا: جب تجھے شک ہونے لگے۔ پھر سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: تو کھا، میں شک نہیں کہتا حتیٰ کہ وہ واضح نہ ہو جائے۔