حدیث نمبر: 8017
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِيُّ، ثنا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ثنا يُوسُفُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَزِيدَ بْنِ صَيْفِيِّ بْنِ صُهَيْبٍ صَاحِبِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ثنا شُعَيْبُ بْنُ عُمَرِو بْنِ سُلَيْمٍ الْأَنْصَارِيُّ وَكَانَ أَتَى عَلَيْهِ مِائَةٌ وَخَمْسَ عَشْرَةَ سَنَةً، قَالَ: أَفْطَرْنَا مَعَ صُهَيْبٍ الْحَبْرِ، أَنَا وَأَبِي فِي شَهْرِ رَمَضَانَ فِي يَوْمِ غَيْمٍ وَطَشٍّ، فَبَيْنَا نَحْنُ نَتَعَشَّى إِذْ طَلَعَتِ الشَّمْسُ، فَقَالَ صُهَيْبٌ: " طُعْمَةُ اللهِ، أَتِمُّوا صِيَامَكُمْ إِلَى اللَّيْلِ، وَاقْضُوا يَوْمًا مَكَانَهُ ".
حافظ ثناء اللہ

سیدنا شعیب بن عمرو بن سلیم رضی اللہ عنہ ایک سو پندرہ سال کی عمر میں تھے، فرماتے ہیں کہ ہم نے سیدنا صہیب رضی اللہ عنہ کے ساتھ افطار کیا، میں اور میرے والد رمضان کے مہینے میں بارش اور بادلوں والے ایک دن میں ہم رات کا کھانا کھا رہے تھے کہ سورج ظاہر ہو گیا تو سیدنا صہیب رضی اللہ عنہ نے کہا: ”یہ اللہ کی طرف سے کھلانا تھا، لہٰذا تم اپنا روزہ رات تک پورا کرو اور اس کی جگہ ایک روزہ کی قضا کرنا۔“

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الصيام / حدیث: 8017
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف
تخریج حدیث «ضعيف۔ اخرجه البخاري»