السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الصيام— روزوں کا بیان
باب: من أكل وهو يرى أن الفجر لم يطلع، ثم بان أنه كان قد طلع باب: اس شخص کا بیان جس نے یہ گمان کرتے ہوئے کھا لیا کہ فجر طلوع نہیں ہوئی، پھر ظاہر ہوا کہ وہ طلوع ہو چکی تھی۔
حدیث نمبر: 8009
قَالَ: وَقَالَ الْحَسَنُ: " يُتِمُّ صَوْمَهُ وَلَا شَيْءَ عَلَيْهِ ".حافظ ثناء اللہ
یحییٰ بن جزار بیان کرتے ہیں کہ حسن رحمہ اللہ نے کہا: ”وہ روزہ پورا کرے اور اس پر کوئی حرج نہیں۔“