السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الصيام— روزوں کا بیان
باب: من أكل وهو يرى أن الفجر لم يطلع، ثم بان أنه كان قد طلع باب: اس شخص کا بیان جس نے یہ گمان کرتے ہوئے کھا لیا کہ فجر طلوع نہیں ہوئی، پھر ظاہر ہوا کہ وہ طلوع ہو چکی تھی۔
حدیث نمبر: 8008
قَالَ: وَحَدَّثَنَا سَعِيدٌ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، أنبأ مَنْصُورٌ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، أَنَّهُ قَالَ مِثْلَ ذَلِكَ.حافظ ثناء اللہ
ہشیم، منصور سے روایت کرتے ہیں کہ ابن سیرین رحمہ اللہ نے ایسے ہی بیان کیا۔