❮
❯
حدیث نمبر: 7829
وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي الْمَعْرُوفِ الْفَقِيهُ، أنبأ بِشْرُ بْنُ أَحْمَدَ الْإِسْفَرَائِنِيُّ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ نَصْرٍ، ثنا عَلِيُّ بْنُ الْمَدِينِيِّ، ثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ بْنُ هَمَّامٍ، أنبأ مَعْمَرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، عَنِ ابْنِ أَبِي كَبْشَةَ الْأَنْمَارِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ضَرَبَ مَثَلَ هَذِهِ الْأُمَّةِ مَثَلَ أَرْبَعَةٍ، رَجُلٌ. فَذَكَرَ الْحَدِيثَ بِمَعْنَاهُ. [٣١٨]- قَالَ عَلِيٌّ: وَابْنُ أَبِي كَبْشَةَ هَذَا مَعْرُوفٌ وَهُوَ مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي كَبْشَةَ، قَدْ رُوِيَ عَنْهُ حَدِيثٌ آخَرُ، يَعْنِي عَنْ أَبِيهِ، فِي وَادِي ثَمُودَ.
حافظ ثناء اللہ

سالم بن ابی الجعد رحمہ اللہ، ابن ابی کبشہ انماری رحمہ اللہ سے نقل فرماتے ہیں اور وہ اپنے والد رضی اللہ عنہ سے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا کہ آپ ﷺ نے ”اس امت کی مثال بیان کی اور اس میں چار آدمیوں کی مثال دی،“ آگے پوری حدیث اس معنیٰ میں بیان کی۔
علی (بن مدینی) کہتے ہیں: یہ ابن ابی کبشہ معروف ہیں اور یہ محمد بن ابی کبشہ ہیں، ان سے ایک اور حدیث بھی اپنے والد کے واسطے سے وادیٔ ثمود کے بارے میں مروی ہے۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الزكاة / حدیث: 7829
درجۂ حدیث محدثین: صحيح
تخریج حدیث «صحيح۔ انظر قبله»