السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الزكاة— زکوۃ کا بیان
باب: ما دل على أن صاع النبي صلى الله عليه وسلم كان عياره خمسة أرطال وثلث. باب: ان دلائل کا بیان جو اس بات پر دلالت کرتے ہیں کہ نبی ﷺ کے صاع کا معیار پانچ اور ایک تہائی رطل تھا۔
حدیث نمبر: 7719
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، فِيمَا قُرِئَ عَلَيْهِ مِنْ كِتَابٍ مُعَارَضٍ بِأَصْلِهِ أنبأ أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ بكرٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ السِّجِسْتَانِيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ أَحْمَدَ بْنَ حَنْبَلٍ يَقُولُ: " الْفَرَقُ سِتَّةَ عَشَرَ رِطْلًا "، وَسَمِعْتُهُ يَقُولُ: " صَاعُ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ خَمْسَةُ أَرْطَالٍ وَثُلُثٌ ". قَالَ: فَمَنْ قَالَ: ثَمَانِيَةُ أَرْطَالٍ؟ قَالَ: لَيْسَ ذَلِكَ بِمَحْفُوظٍ.حافظ ثناء اللہ
ابوداؤد سبحستانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے احمد بن حنبل رحمہ اللہ کو سنا کہ ایک صاع سولہ رطل کا ہے جو ابن ابی ذئب کا صاع ہے اور وہ سوا پندرہ رطل کا ہے۔ جس نے آٹھ رطل کا کہا ہے وہ غیر محفوظ ہے۔