السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الزكاة— زکوۃ کا بیان
باب: لا يكتم شيئا من مال الزكاة ولا يغل باب: زکوٰۃ کے مال میں سے کوئی چیز نہ چھپائی جائے اور نہ ہی اس میں خیانت کی جائے
حدیث نمبر: 7327
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ أنبأ أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ ثنا أَبُو دَاوُدَ ثنا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ، وَيَحْيَى بْنُ مُوسَى، قَالَا: ثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، بِإِسْنَادِهِ وَمَعْنَاهُ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: قُلْنَا: يَا رَسُولَ اللهِ إِنَّ أَصْحَابَ الصَّدَقَةِ. وَرَوَاهُ حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ فَلَمْ يَرْفَعْهُ.حافظ ثناء اللہ
عبد الرزاق رحمہ اللہ، معمر رحمہ اللہ سے اسی معنی اور سند سے حدیث روایت کرتے ہیں سوائے اس کے کہ وہ کہتے ہیں کہ ہم نے کہا: اے اللہ کے رسول ﷺ! زکاۃ لینے والے زیادتی کرتے ہیں۔