السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الجمعة— جمعہ کا بیان
باب: ما يستدل به على أن عدد الأربعين له تأثير فيما يقصد به الجماعة باب: ان دلائل کا بیان جن سے ثابت ہوتا ہے کہ جماعت کے مقاصد میں چالیس کی تعداد کا عمل دخل ہے
حدیث نمبر: 5619
أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ الْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمُؤَمَّلِ الْمَاسَرْجِسِيُّ، أنبأ أَبُو عُثْمَانَ عَمْرُو بْنُ عَبْدِ اللهِ الْبَصْرِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ، أنبأ جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ، أنبأ عَبْدُ الرَّحْمَنِ الْمَسْعُودِيُّ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ قَالَ: " جَمَعَنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَكُنْتُ آخِرَ مَنْ أَتَاهُ، وَنَحْنُ أَرْبَعُونَ رَجُلًا، فَقَالَ: " إِنَّكُمْ مُصِيبُونَ وَمَنْصُورُونَ وَمَفْتُوحٌ لَكُمْ، فَمَنْ أَدْرَكَ ذَلِكَ فَلْيَتَّقِ اللهَ، وَلْيَأْمُرْ بِالْمَعْرُوفِ، وَلْيَنْهَ عَنِ الْمُنْكَرِ، وَلْيَصِلِ الرَّحِمَ، وَمَنْ كَذَبَ عَلَيَّ مُتَعَمِّدًا فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ ". وَرَوَاهُ أَيْضًا الثَّوْرِيُّ، وَمِسْعَرُ بْنُ كِدَامٍ، عَنْ سِمَاكٍ، وَفِي رِوَايَةِ مِسْعَرٍ: جَمَّعْنَا نَحْوًا مِنْ أَرْبَعِينَ.حافظ ثناء اللہ
عبدالرحمن بن عبداللہ بن مسعود، حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ سے نقل فرماتے ہیں کہ ہم نے نبی ﷺ کے ساتھ جمعہ پڑھا، ہماری تعداد چالیس تھی، میں ان میں سے سب سے آخر میں آیا تھا۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”تم اپنے مقاصد کو حاصل کرو گے اور تمہیں فتح نصیب ہوگی، تم مدد کیے جاؤ گے، جو یہ پائے اللہ سے ڈرے، نیکی کا حکم کرے اور برائی سے روکے، رشتہ داری کو ملائے اور جس نے مجھ پر جان بوجھ کر جھوٹ بولا وہ اپنا ٹھکانا جہنم بنا لے۔“