السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الجمعة— جمعہ کا بیان
باب: وجوب الجمعة على من كان خارج المصر في موضع يبلغه النداء باب: شہر سے باہر ایسی جگہ موجود شخص پر جمعہ کا فرض ہونا جہاں تک اذان کی آواز پہنچتی ہو
حدیث نمبر: 5590
وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ، أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو، ثنا يَحْيَى بْنُ جَعْفَرِ بْنِ الزِّبْرِقَانِ، أنبأ زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، ثنا زَائِدَةُ بْنُ قُدَامَةَ، أنبأ أَبُو حُصَيْنٍ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ قَالَ: " مَنْ سَمِعَ الْأَذَانَ فَارِغًا صَحِيحًا، ثُمَّ لَمْ يُجِبْ فَلَا صَلَاةَ لَهُ ". كَذَا قَالَ عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي بُرْدَةَ، وَلَا أَرَاهُ إِلَّا وَهْمًا.حافظ ثناء اللہ
ابوبکر بن ابی بردہ، سیدنا ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے نقل فرماتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا: جس نے تندرستی اور فراغت کی حالت میں اذان کو سنا، پھر وہ نماز کو نہیں آتا تو اس کی کوئی نماز نہیں۔