السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الجمعة— جمعہ کا بیان
باب: وجوب الجمعة على من كان خارج المصر في موضع يبلغه النداء باب: شہر سے باہر ایسی جگہ موجود شخص پر جمعہ کا فرض ہونا جہاں تک اذان کی آواز پہنچتی ہو
حدیث نمبر: 5591
أَخْبَرَنَا أَبُو زَكَرِيَّا يَحْيَى بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى، أنبأ أَبُو عَبْدِ اللهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ، ثنا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ، أنبأ أَبُو حَيَّانَ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قَالَ عَلِيٌّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ: " لَا صَلَاةَ لِجَارِ الْمَسْجِدِ إِلَّا فِي الْمَسْجِدِ ". قِيلَ: وَمَنْ جَارُ الْمَسْجِدِ؟ قَالَ: مَنْ أَسْمَعَهُ الْمُنَادِي ".حافظ ثناء اللہ
ابوحبان اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”مسجد کے پڑوسی کی نماز مسجد میں ہی ہوتی ہے۔“ پوچھا گیا: مسجد کا ہمسایہ کون ہے؟ فرمایا: ”جو مؤذن کی اذان سنے۔“