السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
جماع أبواب اختلاف نية الإمام والمأموم وغير ذلك -- باب: الفريضة خلف من يصلي النافلة باب: امام اور مقتدی کی نیت کے اختلاف اور اس کے علاوہ دیگر مسائل کے ابواب کا مجموعہ۔ -- باب: نفل پڑھنے والے کے پیچھے فرض نماز پڑھنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 5111
وَبِإِسْنَادِهِ قَالَ: أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ، أنبأ عَبْدُ الْمَجِيدِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قَالَ إِنْسَانٌ لِطَاوُسٍ: " وَجَدْتُ النَّاسَ فِي الْقِيَامِ، فَجَعَلْتُهَا الْعِشَاءَ الْآخِرَةَ " قَالَ: " أَصَبْتَ ".حافظ ثناء اللہ
ایک شخص نے طاؤس رحمہ اللہ سے کہا: میں نے لوگوں کو قیام میں پایا تو میں نے اس کو عشاء کی نماز بنا لیا، انہوں نے فرمایا: تو نے درست کیا۔