السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الضحايا— قربانى کا بیان
باب: من قال: الأضحى جائز يوم النحر وأيام منى كلها لأنها أيام النسك باب: اس شخص کا قول جس نے کہا: ”قربانی یوم النحر اور منیٰ کے تمام ایام میں جائز ہے کیونکہ یہ سب قربانی (نسک) کے دن ہیں“۔
حدیث نمبر: 19252
قَالَ: وَحَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ هَانِئٍ، ثنا الْحَكَمُ بْنُ مُوسَى، ثنا يَحْيَى بْنُ حَمْزَةَ، عَنِ النُّعْمَانِ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَى، أَنَّهُ قَالَ: النَّحْرُ ثَلَاثَةُ أَيَّامٍ، فَقَالَ مَكْحُولٌ: صَدَقَ.حافظ ثناء اللہ
نعمان رحمہ اللہ، سلیمان بن موسیٰ رحمہ اللہ سے نقل فرماتے ہیں کہ قربانی کے چار دن ہیں۔ مکحول رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ سلیمان بن موسیٰ رحمہ اللہ نے سچ کہا ہے۔