السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الضحايا— قربانى کا بیان
باب: من قال: الأضحى جائز يوم النحر وأيام منى كلها لأنها أيام النسك باب: اس شخص کا قول جس نے کہا: ”قربانی یوم النحر اور منیٰ کے تمام ایام میں جائز ہے کیونکہ یہ سب قربانی (نسک) کے دن ہیں“۔
حدیث نمبر: 19251
قَالَ: وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ، ثنا هَيْثَمُ بْنُ خَارِجَةَ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُهَاجِرٍ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ قَالَ: الْأَضْحَى يَوْمُ النَّحْرِ وَثَلَاثَةُ أَيَّامٍ بَعْدَهُ.حافظ ثناء اللہ
عمرو بن مہاجر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ نے کہا: عید الاضحی کے دن کے بعد تین دن تک قربانی کی جا سکتی ہے۔