السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الصداق— مہر کا بیان۔
باب: من قال الذي بيده عقدة النكاح الولي باب: اس شخص کا قول جس نے کہا کہ ”جس کے ہاتھ میں نکاح کی گرہ ہے“ اس سے مراد ولی ہے۔
حدیث نمبر: 14459
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَعُبَيْدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْقُشَيْرِيُّ قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ هُوَ الْأَصَمُّ ثنا يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ، أنبأ عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَطَاءٍ، أنبأ سَعِيدٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ قَالَ: " هُوَ الْوَلِيُّ " قَالَ سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ: " وَلَا يُعْجِبُنَا هَذَا ".حافظ ثناء اللہ
قتادہ رحمہ اللہ، حضرت حسن رحمہ اللہ سے نقل فرماتے ہیں کہ وہ ولی ہے، سعید بن ابی عروبہ رحمہ اللہ کہتے ہیں: ہمیں اس سے تعجب نہ ہوا۔