السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الصداق— مہر کا بیان۔
باب: من قال الذي بيده عقدة النكاح الولي باب: اس شخص کا قول جس نے کہا کہ ”جس کے ہاتھ میں نکاح کی گرہ ہے“ اس سے مراد ولی ہے۔
حدیث نمبر: 14458
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مَرْزُوقٍ، ثنا بِشْرُ بْنُ عُمَرَ، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ سُلَيْمَانَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّ عَلْقَمَةَ قَالَ: " الَّذِي بِيَدِهِ عُقْدَةُ النِّكَاحِ الْوَلِيُّ " قَالَ شُرَيْحٌ: " الزَّوْجُ ".حافظ ثناء اللہ
ابراہیم حضرت علقمہ رحمہ اللہ سے نقل فرماتے ہیں کہ ﴿الَّذِي بِيَدِهِ عُقْدَةُ النِّكَاحِ﴾ [سورة البقرة: 237] سے مراد ولی ہے۔ قاضی شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مراد خاوند ہے۔