حدیث نمبر: 13798
وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ بِبَغْدَادَ، أنبأ عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرٍ، ثنا يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ عُثْمَانَ، عَنْ عِيسَى بْنِ يُونُسَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ⦗٢٢٦⦘ قَالَ: بَلَغَنِي أَنَّ الَّذِي وَلِيَ نِكَاحَهَا ابْنُ عَمِّهَا خَالِدُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ الْعَاصِ " قَالَ الشَّيْخُ رَحِمَهُ اللهُ: وَهُوَ ابْنُ ابْنِ عَمِّ أَبِيهَا فَإِنَّهَا أُمُّ حَبِيبَةَ بِنْتُ أَبِي سُفْيَانَ بْنِ حَرْبِ بْنِ أُمَيَّةَ، وَالْعَاصُ هُوَ ابْنُ أُمَيَّةَ، وَقَدْ قِيلَ: إِنَّ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ هُوَ الَّذِي وَلِيَ نِكَاحَهَا.
حافظ ثناء اللہ

محمد بن اسحاق رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مجھے خبر ملی ہے کہ سیدہ ام حبیبہ رضی اللہ عنہا کے نکاح میں ولی ان کے چچا کے بیٹے خالد بن سعید بن العاص رضی اللہ عنہ تھے۔
شیخ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وہ ان کے باپ کے چچا کے بیٹے کا بیٹا تھا؛ کیونکہ سیدہ ام حبیبہ رضی اللہ عنہا بنت ابی سفیان بن حرب بن امیہ ہیں اور العاص، امیہ کے بیٹے ہیں۔
(ب) اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ ان کے نکاح کے ولی تھے۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب النكاح / حدیث: 13798
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف
تخریج حدیث «ضعيف»