حدیث نمبر: 13544
قَالَ: وَنا سَعِيدٌ، نا جَرِيرٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ قَالَ: " لَا تَضَعُ الْمُسْلِمَةُ خِمَارَهَا عِنْدَ مُشْرِكَةٍ وَلَا تُقَبِّلُهَا؛ لِأَنَّ اللهَ تَعَالَى، يَقُولُ: {أَوْ نِسَائِهِنَّ} [النور: ٣١] فَلَيْسَ مِنْ نِسَائِهِنَّ ".
حافظ ثناء اللہ

مجاہد رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ مسلمان عورت اپنی چادر کو مشرکہ عورت کے پاس نہ رکھے اور نہ اسے بوسہ دے؛ کیونکہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ﴿أَوْ نِسَائِهِنَّ﴾ [سورة النور: 31] اور یہ (کافر عورتیں) ان کی عورتیں نہیں ہیں۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب النكاح / حدیث: 13544
درجۂ حدیث محدثین: صحيح
تخریج حدیث «صحيح»