حدیث نمبر: 10929
وَأَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ، أنا أَبُو عَمْرِو بْنُ نُجَيْدٍ، أنا أَبُو مُسْلِمٍ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ حَمَّادٍ، ثنا ابْنُ عَوْنٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، أَنَّ أُبِيَّ بْنَ كَعْبٍ، أَهْدَى إِلَى عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ مِنْ ثَمَرَةِ أَرْضِهِ فَرَدَّهَا، فَقَالَ أُبَيٌّ: " لِمَ رَدَدْتَ عَلَيَّ هَدِيَّتِي، وَقَدْ عَلِمْتَ أَنِّي مِنْ أَطْيَبِ أَهْلِ الْمَدِينَةِ ثَمَرَةً؟، خُذْ عَنِّي مَا تَرُدُّ عَلَيَّ هَدِيَّتِي " وَكَانَ عُمَرُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَسْلَفَهُ عَشَرَةَ آلَافِ دِرْهَمٍ هَذَا مُنْقَطِعٌ.
حافظ ثناء اللہ

محمد بن سیرین رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کو اپنی زمین کا پھل تحفہ میں دیا، انہوں نے واپس کر دیا، سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ نے کہا: آپ نے میرا ہدیہ واپس کیوں کیا؟ آپ جانتے ہیں کہ اہل مدینہ سے میرا پھل عمدہ ہوتا ہے، میرا ہدیہ قبول کریں۔ کیونکہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے ان کو دس ہزار درہم قرض دیا تھا۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب البيوع / حدیث: 10929
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف
تخریج حدیث «ضعيف»