السنن الكبرى للبيهقي
كتاب البيوع— خرید و فروخت کے مسائل و احکام
باب: من باع حيوانا، أو غيره واستثنى منافعه مدة باب: جس شخص نے کوئی جانور یا کوئی اور چیز بیچی اور ایک مقررہ مدت تک اس کے منافع کا اپنے لیے استثناء کر لیا۔
حدیث نمبر: 10839
قَالَ الْبُخَارِيُّ: وَقَالَ ابْنُ الْمُنْكَدِرِ: عَنْ جَابِرٍ " وَشَرْطُ ظَهْرِهِ إِلَى الْمَدِينَةِ "، أَخْبَرَنَاهُ أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أَخْبَرَنِي أَبُو النَّضْرِ الْفَقِيهُ، ثنا تَمِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْقَوَّاسُ، ثنا الْمُنْكَدِرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَابِرٍ، فَذَكَرَهُ..حافظ ثناء اللہ
امام بخاری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ابن منکدر سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے نقل فرماتے ہیں کہ انہوں نے مدینہ تک سواری کی شرط لگائی۔