السنن الكبرى للبيهقي
كتاب البيوع— خرید و فروخت کے مسائل و احکام
باب: من باع حيوانا، أو غيره واستثنى منافعه مدة باب: جس شخص نے کوئی جانور یا کوئی اور چیز بیچی اور ایک مقررہ مدت تک اس کے منافع کا اپنے لیے استثناء کر لیا۔
حدیث نمبر: 10840
قَالَ الْبُخَارِيُّ: وَقَالَ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ جَابِرٍ " وَلَكَ ظَهْرُهُ حَتَّى تَرْجِعَ "، أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ هَانِئٍ، ثنا السَّرِيُّ بْنُ خُزَيْمَةَ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَابِرٍ، فَذَكَرَهُ..حافظ ثناء اللہ
امام بخاری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ زید بن اسلم سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے نقل فرماتے ہیں: ”واپس لوٹنے تک اس پر سواری کرنا تیرے لیے ہے۔“