السنن الكبرى للبيهقي
كتاب البيوع— خرید و فروخت کے مسائل و احکام
باب: من باع حيوانا، أو غيره واستثنى منافعه مدة باب: جس شخص نے کوئی جانور یا کوئی اور چیز بیچی اور ایک مقررہ مدت تک اس کے منافع کا اپنے لیے استثناء کر لیا۔
حدیث نمبر: 10838
قَالَ الْبُخَارِيُّ: وَقَالَ عَطَاءٌ، عَنْ جَابِرٍ " وَلَكَ ظَهْرُهُ إِلَى الْمَدِينَةِ "، أَخْبَرَنَاهُ أَبُو عَبْدِ اللهِ، أَخْبَرَنِي أَبُو بَكْرِ بْنُ قُرَيْشٍ، أنا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ جَابِرٍ، فَذَكَرَهُ..حافظ ثناء اللہ
عطاء رحمہ اللہ حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے نقل فرماتے ہیں کہ مدینہ تک اس پر سواری کرنا آپ رضی اللہ عنہ کے لیے جائز تھا۔