❮
❯
حدیث نمبر: 10477
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ، أنا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، ثنا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، ثنا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، ثنا سَلَمَةُ بْنُ عَلْقَمَةَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سِيرِينَ أَنَّ مُسْلِمَ بْنَ يَسَارٍ، وَعَبْدَ اللهِ بْنَ عُبَيْدٍ، حَدَّثَاهُ قَالَا: جَمَعَ الْمَنْزِلُ بَيْنَ عُبَادَةَ وَمُعَاوِيَةَ إِمَّا فِي بَيْعَةٍ أَوْ كَنِيسَةٍ، قَالَ: وَذَكَرَ الْحَدِيثَ فِي الصَّرْفِ بِطُولِهِ. وَهَذَا الْحَدِيثُ لَمْ يَسْمَعْهُ مُسْلِمُ بْنُ يَسَارٍ مِنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ إِنَّمَا سَمِعَهُ مِنْ أَبِي الْأَشْعَثِ الصَّنْعَانِيِّ، عَنْ عُبَادَةَ.
حافظ ثناء اللہ

مسلم بن یسار اور عبداللہ بن عبید دونوں فرماتے ہیں کہ عبادہ اور معاویہ رضی اللہ عنہما کے اکٹھے ہونے کی جگہ یہودیوں کا ایک معبد خانہ تھا یا عیسائیوں کا۔ اور صرف کے بارے میں پوری حدیث ذکر کی۔
یہ حدیث مسلم بن یسار نے سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے نہیں سنی، بلکہ انہوں نے اسے ابوالاشعث صنعانی سے، انہوں نے سیدنا عبادہ رضی اللہ عنہ سے سنا ہے۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب البيوع / حدیث: 10477
درجۂ حدیث محدثین: صحيح
تخریج حدیث «صحيح۔ انظر قبله»