❮
❯
حدیث نمبر: 10121
وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَسَنِ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ، أنا الرَّبِيعُ، أنا الشَّافِعِيُّ، أنا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَتْ لِي عَائِشَةُ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا: " هَلْ تَسْتَثْنِي إِذَا حَجَجْتَ؟ " فَقُلْتُ لَهَا: مَاذَا أَقُولُ؟ فَقَالَتْ: " قُلِ اللهُمَّ الْحَجَّ أَرَدْتُ وَلَهُ عَمَدْتُ فَإِنْ يَسَّرْتَهُ فَهُوَ الْحَجُّ، وَإِنْ حَبَسَنِي حَابِسٌ فَهُوَ عُمْرَةٌ ".
حافظ ثناء اللہ

ہشام بن عروہ اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے مجھ سے کہا: کیا آپ استثنا کرتے ہیں، جب حج کرتے ہیں؟ میں نے ان سے کہا: میں کیا کہوں؟ فرماتی ہیں: تم کہو: «اللَّهُمَّ الْحَجَّ أَرَدْتُ وَلَهُ عَمَدْتُ، فَإِنْ يَسَّرْتَهُ فَهُوَ الْحَجُّ، وَإِنْ حَبَسَنِي حَابِسٌ فَهُوَ عُمْرَةٌ» ”اے اللہ! میں نے حج کا ارادہ اور اس کا قصد کیا ہے، اگر تو اس کو آسان بنا دے تو یہ حج ہے، اگر کسی روکنے والے نے روک لیا تو پھر عمرہ ہے۔“

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الحج / حدیث: 10121
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف
تخریج حدیث «ضعيف۔ اخرجه البخاري في تاريخه 1/176»