السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الحج— کتاب الحج
باب: ما ورد في جزاء ما دون الحمام باب: کبوتر سے چھوٹے پرندوں کی جزا کے بارے میں جو وارد ہوا ہے۔
حدیث نمبر: 10014
قَالَ: وَأنبأ الشَّافِعِيُّ، وَأنا مُسْلِمٌ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ مِثْلَهُ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: مُنْحَنُونَ، قَالَ الشَّافِعِيُّ وَمُسْلِمٌ: أَصْوَبُهُمَا رَوَى الْحُفَّاظُ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ مُنْحَنُونَ.حافظ ثناء اللہ
امام شافعی رحمہ اللہ نے مسلم سے، انہوں نے ابن جریج سے، انہوں نے عطاء سے، انہوں نے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے اسی کی مثل روایت کیا ہے، البتہ اس میں «مُنْحَنُونَ» (جھکے ہوئے) کا لفظ ہے۔ امام شافعی رحمہ اللہ اور مسلم کہتے ہیں: ان دونوں میں سے زیادہ درست «مُنْحَنُونَ» ہی ہے جو حفاظ نے ابن جریج سے روایت کیا ہے۔