السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الحج— کتاب الحج
باب: ما جاء في كون الجراد من صيد البحر باب: ٹڈی کے سمندری شکار میں سے ہونے کے بارے میں جو مروی ہے۔
حدیث نمبر: 10015
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى، ثنا حَمَّادٌ، عَنْ مَيْمُونِ بْنِ جَابَانَ، عَنْ أَبِي رَافِعٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " الْجَرَادُ مِنْ صَيْدِ الْبَحْرِ ".حافظ ثناء اللہ
ابومہزم سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے نقل کرتے ہیں کہ ہم نے ٹڈی کی قسم پائی، ایک آدمی اپنے کوڑے سے اسے مار رہا تھا اور وہ محرم تھا، اس سے کہا گیا: یہ درست نہیں ہے، یہ بات نبی ﷺ کے سامنے ذکر کی گئی تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”یہ سمندری شکار ہے۔“