باب: قرآن مجید سیکھنا اور سکھانا افضل شعبہ ہے
حدیث 2888–2889
باب: قرآن کی تعلیم دینے والوں کا عدیم النظیرمقام، ایک آیت پڑھانے کا ثواب
حدیث 2890–2890
باب: صاحب قرآن اور اس کے والدین کی فضیلت
حدیث 2891–2892
باب: تعلیم قرآن کا حکم
حدیث 2893–2893
باب: پہلی سات سورتوں کو سمجھ لینے والا عالم ہے
حدیث 2894–2894
باب: قرآن کیا ہے؟
حدیث 2895–2895
باب: اللہ تعالیٰ کی رجوع کرنے کا بہترین ذریعہ قرآن مجید ہے
باب: قرآن میں جھگڑا کرنا
حدیث 2896–2896
باب: ایک ہی سورت کافی تھی
حدیث 2897–2897
باب: ”چمڑے کے اندر قرآن مجید کو آگ نہیں جلاتی“ کا مفہوم
حدیث 2898–2898
باب: قرآن مجید ہمارا قائد ہے
حدیث 2899–2899
باب: آسمانی کتابوں کے نزوال کی تاریخیں
حدیث 2900–2900
باب: آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا جبریل علیہ السلام کے ساتھ ہر سال قرآن مجید کا دور
حدیث 2901–2901
باب: قرآن مجید کی وجہ سے عزتیں اور ذلتیں
حدیث 2902–2902
باب: بہترین قاری قرآن کا انداز
حدیث 2903–2903
باب: کب تک قرآن کی تلاوت کی جائے
حدیث 2904–2904
باب: دیکھ کر تلاوت کرنا اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول کی محبت کا تقاضا ہے
حدیث 2905–2905
باب: قرآن مجید سفارش کرے گا
حدیث 2906–2907
باب: قرآن مجید کے حصول کو دنیا کا سبب نہ بنایا جائے، قرآن مجید کی تعلیم پر اجرت لینا کیسا ہے؟
حدیث 2908–2912
باب: سریلی آواز میں قرآن مجید کی تلاوت کرنا
حدیث 2913–2914
باب: سریلی آواز، قرآن مجید کی زینت ہے
حدیث 2915–2916
باب: سریلی آواز میں تلاوت کرنے کی وجہ سے اشعری لوگوں کی تعریف
حدیث 2917–2917
باب: قرآن مجید صرف زبانوں کا ”چسکا“ نہیں
حدیث 2918–2918
باب: قرآن مجید کو سمجھ کر پڑھا جائے
حدیث 2919–2919
باب: سورہ تکویر، انشقاق اور انفطار میں قیامت کا منظر
حدیث 2920–2920
باب: ٹھہر ٹھہر کر تلاوت کرنا
حدیث 2921–2921
باب: جنوں کا سورہ رحمٰن کی آیات کا جواب دینا
حدیث 2922–2922
باب: سجدہ تلاوت کی دعا
حدیث 2923–2923
باب: دوات اور قلم نے بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سجدہ تلاوت کیا
حدیث 2924–2924
باب: قرآن مجید کے ایک حرف پر دس نیکیاں
حدیث 2925–2926
باب: ذکر و تلاوت کی وصیت
حدیث 2927–2927
باب: سورہ فاتحہ افضل القرآن ہے
حدیث 2928–2928
باب: کیا بسم اللہ . . . سورہ فاتحہ کی آیت ہے؟
حدیث 2929–2929
باب: سورہ بقرہ اور سورہ آل عمران کی فضیلت
حدیث 2930–2931
باب: سورہ بقرہ کی تلاوت کی وجہ سے شیطان گھر میں داخل نہیں ہوتا
حدیث 2932–2932
باب: آیتہ الکرسی جنوں سے محفوظ کر دیتی ہے
حدیث 2933–2933
باب: سورہ آل عمران کی آیت «ان فى خلق السماوات» کی اہمیت
حدیث 2934–2934
باب: سورہ کہف کی فضیلت
حدیث 2935–2935
باب: سورہ ملک کی فضیلت
حدیث 2936–2936
باب: سورہ کافرون کی فضیلت
حدیث 2937–2937
باب: سورہ اخلاص ایک تہائی قرآن ہے
حدیث 2938–2938
باب: دس دفعہ سورہ اخلاص تلاوت کرنے کا ثواب
حدیث 2939–2939
باب: سورہ الفلق اور سورہ ناس کی فضیلت
حدیث 2940–2942
باب: آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر جادو اور اس کا توڑ۔ انبیا ء و رسل جادو سے متاثر ہو سکتے تھے
حدیث 2943–2943
باب: قرآن مجید سات لغات پر نازل ہوا
حدیث 2944–2949
باب: کتنے ایام میں مکمل قرآن مجید کی تلاوت کی جائے
حدیث 2950–2952
باب: آیت کے بارے میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا سیدنا ابی رضی اللہ عنہ سے سوال
حدیث 2953–2953
باب: وہ آیات، جن کی تلاوت منسوخ ہو گئی، لیکن حکم باقی ہے
حدیث 2954–2958
باب: تلاوت قرآن پر نزول سکینت
حدیث 2959–2959
باب: آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہر وقت اللہ تعالیٰ کا ذکر کرتے
حدیث 2960–2960
باب: ذکر خدا والے کلمات عرش معلیٰ کے پاس
حدیث 2961–2961
باب: ذکر والی مجلس کی فضیلت اور ثمرات
حدیث 2962–2964
باب: ذکر سے جنت میں درخت لگتے ہیں
حدیث 2965–2967
باب: نماز فجر سے طلوع آفتاب تک اور نماز عصر سے غروب آفتاب تک ذکر کرنے کی فضیلت
حدیث 2968–2968
باب: نماز فجر سے نماز ضحیٰ تک مسلسل ذکر کرنے سے بہتر ذکر
حدیث 2969–2969
باب: ذکر خدا کے علاوہ سب کچھ لغو و لہو ہے
حدیث 2970–2970
باب: افضل اذکار
حدیث 2971–2972
باب: افضل کلام
حدیث 2973–2973
باب: لیل و نہار کے مسلسل ذکر سے افضل ذکر
حدیث 2974–2974
باب: اونچے مقامات پر تکبیرات کا اہتمام کرنا
حدیث 2975–2975
باب: آدمی کے حق میں خادم سے بہتر ذکر . . . سونے سے پہلے ایک ذکر
حدیث 2976–2976
باب: شیطانوں سے محفوظ رہنے کا ذکر، آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر شیطانوں کا حملہ لیکن . . .
حدیث 2977–2977
باب: پہلوں کے مقام کو پا لینے اور بعد والوں سے سبقت لے جانے کا سبب بننے والا ذکر
حدیث 2978–2979
باب: زندگی کے آخری ایام کا ذکر
حدیث 2980–2980
باب: اللہ تعالیٰ ذکر کرنے والے کا تذکرہ کرتا ہے
حدیث 2981–2981
باب: اللہ کے ذکر والے حلقے جنت کے باغیچے ہیں
حدیث 2982–2982
باب: مجالس ذکر کی غنیمت جنت ہے
حدیث 2983–2983
باب: «لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلَّا بِاﷲِ» کی فضیلت
حدیث 2984–2986
باب: روزانہ ایک ہزار نیکیاں
حدیث 2987–2987
باب: دنیا و وما فیہا ملعون ہے، مگر اللہ کا ذکر اور عالم و متعلم
حدیث 2988–2988
باب: وزن میں بھاری اذکار
حدیث 2989–2989
باب: باقیات صالحات
حدیث 2990–2990
باب: سو سو دفعہ سبحان اللہ، الحمد للہ، اللہ اکبر اور لا الہ الا اللہ کہنے کا عظیم ثواب
حدیث 2991–2991
باب: کلمہ توحید نجات دلانے والا ہے
حدیث 2992–2992
باب: «الحمد لله كثيرا» کا اجر و ثواب
حدیث 2993–2993
باب: اللہ کے ذکر میں بخیلی، بزدلی اور گھبراہٹ کا علاج ہے
حدیث 2994–2994
باب: اللہ کے ذکر کے دلدادہ لوگ سبقت لے جائیں گے
حدیث 2995–2995
باب: اللہ تعالیٰ کا ذکر بھی صدقہ ہے
حدیث 2996–2996
باب: تسبیح و تحمید اور تہلیل و تکبیر سے گناہ جھڑتے ہیں
حدیث 2997–2997
باب: آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو امتیوں کے درود کا کیسے علم ہوتا ہے؟
حدیث 2998–2998
باب: آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے درود و سلام کا جواب
حدیث 2999–2999
باب: آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود و سلام بھیجنے کی فضیلت
حدیث 3000–3003
باب: جمعہ کے روز بکثرت آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجنے کا حکم۔ کیا انبیا و رسل کے اجسام قبروں میں سالم ہیں؟
حدیث 3004–3005
باب: تذکرہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم سن کر درود نہ پڑھنے والا راہ جنت سے بھٹک گیا
حدیث 3006–3006
باب: قبولیت دعا کے لیے درود کی حیثیت
حدیث 3007–3007
باب: جنت کے درجہ وسیلہ کی دعا کرنا
حدیث 3008–3009
باب: تمام انبیا و رسل پر درود و سلام بھیجا جائے
حدیث 3010–3010
باب: اللہ تعالیٰ سے زیادہ سے زیادہ مانگا جائے
حدیث 3011–3012
باب: فرشتوں کی دعائیں کیسے حاصل کی جا سکتی ہیں؟ کسی کی عدم موجودگی میں اس کے حق میں کی گئی دعا مقبول ہوتی ہے
حدیث 3013–3013
باب: آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے منقول مختلف دعائیں
حدیث 3014–3036
باب: کفارہ مجلس کی دعا
حدیث 3037–3037
باب: اللہ تعالیٰ کو نہ پکارنا، اس کے غضب کو دعوت دینا ہے
حدیث 3038–3038
باب: کیا دعا تقدیر کو بدل سکتی ہے؟
حدیث 3039–3039
باب: افضل دعا
حدیث 3040–3040
باب: عافیت کی دعا کرنا
حدیث 3041–3041
باب: غم و الم کی کیفیت ٹالنے کی دعا
حدیث 3042–3042
باب: غمگین کا غم دور کرنے کی دعا
حدیث 3043–3043
باب: گھبراہٹ کے وقت کی دعا
حدیث 3044–3045
باب: کرب و اذیت کے وقت کا ذکر
حدیث 3046–3046
باب: مبتلائے مصیبت یونس علیہ السلام کی دعا پڑھے
حدیث 3047–3047
باب: بستی میں داخل ہونے کی دعا
حدیث 3048–3048
باب: بازار میں داخل ہونے کی دعا
حدیث 3049–3049
باب: مبتلائے مصیبت کو دیکھ کر پڑھی جانے والی دعا
حدیث 3050–3050
باب: سفر میں سحری کے وقت کی دعا
حدیث 3051–3051
باب: سخت ہوا چلتے وقت کی دعا
حدیث 3052–3053
باب: خطرے والی ہوا کے وقت کی دعا
حدیث 3054–3054
باب: دعا بعد از وضو
حدیث 3055–3056
باب: لشکر کو الوداع کہنے کی دعا
حدیث 3057–3057
باب: تجدید ایمان کی دعا اور وجہ
حدیث 3058–3058
باب: سواری کی دعا
حدیث 3059–3059
باب: پسندیدہ یا ناپسندہدہ چیز دیکھتے وقت کی دعا
حدیث 3060–3060
باب: ہلال دیکھنے کی دعا
حدیث 3061–3061
باب: چاند سے پناہ مانگنا اور اس کی وجہ
حدیث 3062–3062
باب: بارش کے لیے الٹے ہاتھوں دعا کرنا
حدیث 3063–3063
باب: کن لوگوں کی دعائیں مقبول ہیں؟
حدیث 3064–3065
باب: دعا افضل عبادت ہے
حدیث 3066–3066
باب: تنگی رزق کے وقت کی دعا
حدیث 3067–3067
باب: غصہ دور کرنے کی دعا
حدیث 3068–3068
باب: ادائیگی قرض کی دعا
حدیث 3069–3069
باب: شب قدر کی دعا
حدیث 3070–3070
باب: کسی مقام پر پڑاؤ ڈالتے وقت کی دعا
حدیث 3071–3071
باب: مرغ کی اذان اور گدھے کی آواز سنتے وقت کی دعا
حدیث 3072–3072
باب: برے خواب کو دفع کرنے کی دعا
حدیث 3073–3073
باب: سختیوں میں دعائیں کب قبول ہوتی ہیں؟
حدیث 3074–3074
باب: نماز سے متعلقہ دعائیں . . . دعائے استفتاح
حدیث 3075–3075
باب: اذکار بعد از نماز
حدیث 3076–3083
باب: اللہ تعالیٰ کی تعریف کرنے والے لوگ افضل ہیں
حدیث 3084–3084
باب: اللہ تعالیٰ کو اپنی تعریف پسند ہے
حدیث 3085–3085
باب: اللہ تعالیٰ کے ہاں پسندیدہ اور ناپسندیدہ کلام
حدیث 3086–3086
باب: ساری تخلیق کی طرف سے اللہ تعالیٰ کی گئی اللہ تعالیٰ کی تعریفات کو بیان کر دینے کا نسخہ
حدیث 3087–3087
باب: اللہ تعالیٰ کی صفات پر مشتمل دعا اور اس کا حسن انجام
حدیث 3088–3088
باب: اگر پوری کوشش کے ساتھ دعا کرنا ہو تو
حدیث 3089–3090
باب: صبح و شام کے اذکار . . . سیدالاستغفار
حدیث 3091–3100
باب: سوتے وقت کی دعائیں اور آداب
حدیث 3101–3109
باب: مظلوم کی بددعا مقبول ہوتی ہے
حدیث 3110–3112
باب: بوقت دعا قبولیت کا یقین ہونا چاہیے
حدیث 3113–3113
باب: دم اور اس کی صورتیں
حدیث 3114–3119
باب: کیا داغنا اور دم کروانا توکل کے منافی ہے
حدیث 3120–3120
باب: تعویذ
حدیث 3121–3124
باب: اللہ تعالیٰ کا واسطہ دیا جائے تو باز آ جانا چاہیے
حدیث 3125–3125
باب: جنت الفردوس کا سوال کرنا اور اس کی وجہ
حدیث 3126–3126
باب: مستقل برے پڑوسی سے پناہ مانگنا
حدیث 3127–3127
باب: نطر لگنا حق ہے
حدیث 3128–3128
باب: اسم اعظم
حدیث 3129–3130
باب: افضل شکر
حدیث 3131–3131
باب: جمعہ کے دن ساعتہ الاجابہ
حدیث 3132–3132
باب: یا ذالجلال والاکرام
حدیث 3133–3133
باب: سیدنا انس رضی اللہ عنہ کے لیے دعائے نبوی اور اس کے ثمرات
حدیث 3134–3135
باب: اصحاب بدر کے لیے دعائے نبوی اور اس کے ثمرات
حدیث 3136–3136
باب: مخلوقات خدا کو دیکھ کر خالق کو یاد کرنا
حدیث 3137–3137
باب: زنا کی اجازت مانگنے والے کو سمجھانے کا انداز نبوی اور اس کے لیے دعا
حدیث 3138–3138
باب: اولیا اللہ کی علامت
حدیث 3139–3140
حدیث 3141–3141
باب: سرداران قریش پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بددعا اور اس کی قبولیت
حدیث 3142–3142
باب: فقر و فاقہ اور ظلم و ستم سے پناہ مانگنا
حدیث 3143–3143
باب: نصف رات قبولیت کا وقت ہے
حدیث 3144–3144
باب: آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کے لیے دعا اور اللہ تعالیٰ کی طرف سے قبولیت کا انداز
حدیث 3145–3145
باب: بہترین لوگ اور بہترین اعمال
حدیث 3146–3146
باب: شرک کے علاوہ سب گناہوں کی بخشش ممکن ہے
حدیث 3147–3147
باب: توبہ و رحمت کا دروازہ کھلا ہے
حدیث 3148–3148
باب: واعظین کی اقسام
حدیث 3149–3149
باب: صحابہ کی ایمانی کیفیت
حدیث 3150–3150
باب: یوسف علیہ السلام اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی عاجزی
حدیث 3151–3151
باب: اسلام کی حالت میں ملنے والی عمر انتہائی قیمتی ہے
حدیث 3152–3152
باب: سات سات دفعہ جنت کا سوال اور جہنم سے پناہ مانگنی چاہیے
حدیث 3153–3153
باب: استغفار کی فضیلت
حدیث 3154–3154
باب: آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا سو سو دفعہ بخشش طلب کرنا
حدیث 3155–3155
باب: اٹھتے، بیٹھتے اور لیٹتے وقت اللہ تعالیٰ کا ذکر ہونا چاہیے، وگرنہ . . .
حدیث 3156–3162
باب: عورتوں کو سلام کہنا
حدیث 3163–3163
باب: نماز کے قیام کے دوران دعا کرنا درست ہے
حدیث 3164–3164
باب: بسم اللہ کی برکت اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا معجزہ
حدیث 3165–3165
باب: شیطان سے پناہ مانگی جائے، اس کو گالیاں نہ دی جائیں
حدیث 3166–3166
باب: بعض لوگوں کا میدان حشر میں امتحان اور ایک حکم الہی سے روگردانی کرنے کا وبال
حدیث 3167–3167
باب: حکم نبوی کی پیروی کی مثال
حدیث 3168–3168
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔