«لا ينظر الله إلى من جر ثوبه خيلاء»
ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ اس شخص کی طرف نہیں دیکھتا جو تکبر کی وجہ سے اپنا کپڑا (زمین پر) گھسیٹے۔“

«لا ينظر الله يوم القيامة إلى من جر إزاره بطرا»
ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ قیامت کے دن اس شخص کی طرف نہیں دیکھے گا جو تکبر کی وجہ سے اپنا تہبند (زمین پر) گھسیٹے۔“

«لا ينفرن أحد حتى يكون آخر عهده الطواف بالبيت»
ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کوئی (حاجی) اس وقت تک روانہ نہ ہو جب تک اس کا آخری کام بیت اللہ کا طواف نہ ہو۔“

«لا ينفعه لأنه لم يقل يوما: رب اغفر لي خطيئتي يوم الدين»
ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”یہ (عمل) اسے فائدہ نہیں دے گا کیونکہ اس نے کبھی یہ نہیں کہا: اے میرے رب! قیامت کے دن میری خطا معاف فرما۔“

«لا ينقش أحد على نقش خاتمي هذا»
ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کوئی میری اس انگوٹھی جیسا نقش نہ بنوائے۔“

«لا ينكح الزاني المجلود إلا مثله»
ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کوڑے کھایا ہوا زانی صرف اپنے جیسے (کسی زانیہ) سے ہی نکاح کرے۔“

«لا ينكح المحرم ولا ينكح ولا يخطب»
ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”محرم نہ خود نکاح کرے، نہ کسی کا نکاح کرائے اور نہ منگنی کا پیغام دے۔“

«لا يوردن ممرض على مصح»
ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیمار (اونٹوں کا مالک) اپنے بیمار جانور تندرست جانوروں پر وارد نہ کرے۔“