صحیح الجامع الصغیر
حرف اللام ألف— حرف لام الف
الأحاديث المبدوءة بحرف اللام ألف باب: حرف لام الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7810
«لا يوردن ممرض على مصح»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیمار (اونٹوں کا مالک) اپنے بیمار جانور تندرست جانوروں پر وارد نہ کرے۔“