«نهى عن نتف الشيب»
ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے سفید بالوں کو اکھاڑنے سے منع فرمایا۔

«نهى عن نقرة الغراب وافتراش السبع وأن يوطن الرجل المكان في المسجد كما يوطن البعير»
ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے نماز میں کوے کی طرح جلدی جلدی ٹھونگیں مارنے، درندے کی طرح بازو بچھانے، اور مسجد میں آدمی کے لیے کسی خاص جگہ کو ایسے مخصوص کر لینے سے جیسے اونٹ اپنی جگہ مخصوص کر لیتا ہے، منع فرمایا۔