«الحياء لا يأتي إلا بخير»
ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”حیا بھلائی کے سوا کچھ نہیں لاتی۔“
”حیا بھلائی کے سوا کچھ نہیں لاتی۔“
«الحيات مسخ الجن صورة كما مسخت القردة والخنازير من بني إسرائيل»
ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سانپ جنوں کی مسخ شدہ صورت ہیں، جیسے بندر اور خنزیر بنی اسرائیل میں سے مسخ کیے گئے تھے۔“
”سانپ جنوں کی مسخ شدہ صورت ہیں، جیسے بندر اور خنزیر بنی اسرائیل میں سے مسخ کیے گئے تھے۔“
«الحية فاسقة والعقرب فاسقة والفأرة فاسقة والغراب فاسق»
ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سانپ موذی جانور ہے، بچھو موذی جانور ہے، چوہا موذی جانور ہے، اور کوا موذی جانور ہے۔“
”سانپ موذی جانور ہے، بچھو موذی جانور ہے، چوہا موذی جانور ہے، اور کوا موذی جانور ہے۔“