صحیح الجامع الصغیر
حرف الحاء— حرف حا
الأحاديث المبدوءة بحرف الحاء باب: حرف حا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3203
«الحيات مسخ الجن صورة كما مسخت القردة والخنازير من بني إسرائيل»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سانپ جنوں کی مسخ شدہ صورت ہیں، جیسے بندر اور خنزیر بنی اسرائیل میں سے مسخ کیے گئے تھے۔“