«التمر بالتمر والحنطة بالحنطة والشعير بالشعير والملح بالملح مثلا بمثل يدا بيد فمن زاد واستزاد فقد أربى إلا ما اختلفت ألوانه»
ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کھجور کھجور کے بدلے، گندم گندم کے بدلے، جو جو کے بدلے، اور نمک نمک کے بدلے، برابر برابر اور دست بدست ہونا چاہیے، پس جس نے زیادہ دیا یا زیادہ مانگا اس نے سود کھایا، سوائے اس کے کہ ان کی جنسیں مختلف ہوں۔“

«التيمم ضربة للوجه وضربة للكفين»
ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تیمم چہرے کے لیے ایک ضرب اور ہتھیلیوں کے لیے ایک ضرب ہے۔“