صحیح الجامع الصغیر
حرف التاء— حرف تا
الأحاديث المبدوءة بحرف التاء باب: حرف تا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3020
«التيمم ضربة للوجه وضربة للكفين»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تیمم چہرے کے لیے ایک ضرب اور ہتھیلیوں کے لیے ایک ضرب ہے۔“
«التيمم ضربة للوجه وضربة للكفين»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تیمم چہرے کے لیے ایک ضرب اور ہتھیلیوں کے لیے ایک ضرب ہے۔“