655/848 عن إبراهيم [هو النخغي]: "أن عبد الله كنى علقمة: أبا شبل(1)، ولم يولد له".
ترجمہ:مولانا عثمان منیب
ابراہیم (نخعی) سے روایت ہے کہ ”سیدنا عبداللہ (بن مسعود) رضی اللہ عنہ نے علقمہ کی کنیت ابوشبل رکھی، حالانکہ ان کے ہاں (کوئی بچہ) پیدا نہیں ہوا تھا۔“
656/849 عن علقمة [ هو ابن وائل] قال: "كناني عبد الله قبل أن يولد لي".
ترجمہ:مولانا عثمان منیب
علقمہ (بن وائل) سے روایت ہے، انہوں نے کہا: ”عبداللہ نے میرے ہاں (اولاد) پیدا ہونے سے پہلے ہی میری کنیت رکھ دی تھی۔“