حدیث نمبر: 656
656/849 عن علقمة [ هو ابن وائل] قال: "كناني عبد الله قبل أن يولد لي".ترجمہ:مولانا عثمان منیب
علقمہ (بن وائل) سے روایت ہے، انہوں نے کہا: ”عبداللہ نے میرے ہاں (اولاد) پیدا ہونے سے پہلے ہی میری کنیت رکھ دی تھی۔“
656/849 عن علقمة [ هو ابن وائل] قال: "كناني عبد الله قبل أن يولد لي".علقمہ (بن وائل) سے روایت ہے، انہوں نے کہا: ”عبداللہ نے میرے ہاں (اولاد) پیدا ہونے سے پہلے ہی میری کنیت رکھ دی تھی۔“