أخبرنا أبو العباس محمد بن أحمد المحبوبي، حدثنا سعيد بن مسعود، حدثنا يزيد بن هارون، أخبرنا سعيد بن إياس الجُرَيري، عن أبي نَضْرة، عن أبي سعيد الخُدْري قال: قال رسول الله ﷺ: "يا أهلَ المدينة، لا تأكلوا لحمَ الأضاحيِّ فوقَ ثلاثةِ أيام"، فشكوا ذلك إلى النبيِّ ﷺ أن لهم عِيالًا وحَشَمًا وخَدَمًا، فقال: "كُلُوا وأَطْعِمُوا واحبِسُوا" (1).
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7568 - صحيح
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7568 - صحيح
حافظ طلحہ بابر
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اے اہل مدینہ! تم قربانی کا گوشت تین دن سے زیادہ مت کھاؤ“، پھر لوگوں نے نبی کریم ﷺ سے اس بات کی شکایت کی کہ ان کے اہل وعیال، حشم اور خادم (زیادہ) ہیں، تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”(اب) تم خود بھی کھاؤ، دوسروں کو بھی کھلاؤ اور ذخیرہ بھی کر لیا کرو۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا محمد بن إسحاق الصَّغَاني، حدثنا أبو عامر العَقَدي، حدثنا زهير بن محمد، عن شَريك بن عبد الله بن أبي نَمِرٍ، عن عبد الرحمن بن أبي سعيد الخُدْري، عن أبيه وعمِّه قَتَادة بن النُّعمان، أنَّ النبي ﷺ قال: "كُلُوا الأضاحيَّ وادَّخِروا" (2).
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه. آخر كتاب الأضاحيّ [كتاب الذبائح] ﷽
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7569 - على شرط البخاري ومسلم
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه. آخر كتاب الأضاحيّ [كتاب الذبائح] ﷽
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7569 - على شرط البخاري ومسلم
حافظ طلحہ بابر
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ اور ان کے چچا سیدنا قتادہ بن نعمان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”قربانی کا گوشت کھاؤ اور اسے ذخیرہ کرو۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔