أخبرنا أبو إسحاق إبراهيم بن محمد بن حاتم الزاهد وأبو عبد الله محمد ابن علي الصنعاني بمكة، قالا: حدثنا إسحاق بن إبراهيم، أخبرنا عبد الرزاق، أخبرنا مَعمَر، عن بَهْز بن حَكيم، عن أبيه، عن جدِّه: أنَّ النبيَّ ﷺ حَبَسَ رجلًا في تُهْمة (1).
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7063 - صحيح
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7063 - صحيح
حافظ طلحہ بابر
سیدنا بہز بن حکیم اپنے والد اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے ایک شخص کو کسی الزام کی بنیاد پر قید کر دیا تھا۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
حدثنا أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا محمد بن أيوب، أخبرنا عمار بن هارون. وأخبرني عبد الله بن محمد بن زياد العَدْل، حدثنا محمد بن إسحاق، حدثنا إبراهيم بن خُثَيم، حدثني أبي، عن جدِّي عِرَاك بن مالك (2)، عن أبي هريرة: أنَّ النبي ﷺ حَبَسَ رجلًا في تُهمةٍ يومًا وليلةً، استظهارًا واحتياطًا (3).
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7064 - إبراهيم بن خثيم متروك
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7064 - إبراهيم بن خثيم متروك
حافظ طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ایک شخص کو کسی الزام کی بنیاد پر، مکمل چھان بین اور احتیاط کے پیشِ نظر ایک دن اور ایک رات کے لیے قید کر دیا تھا۔
أخبرني محمد بن أحمد بن تميم القَنْطري ببردان، حدثنا أبو قِلابة، حدثنا أبو عاصم، عن وَبْر بن أبي دُليلة، عن محمد بن عبد الله بن ميمون (4)، عن عمرو بن الشَّريد، عن أبيه، قال: قال رسول الله ﷺ: "لَيُّ الواجدِ يُحِلُّ عِرْضَه وعقوبتَه" (5).
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7065 - صحيح
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7065 - صحيح
حافظ طلحہ بابر
سیدنا عمرو بن شرید اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”صاحبِ استطاعت (قرض دار) کا ٹال مٹول کرنا اس کی آبرو (پر گرفت) اور اسے سزا دینے کو حلال کر دیتا ہے۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔