المستدرك على الصحيحين
كتاب الأحكام— احکام کا بیان
حَبْسُ الرَّجُلِ فِي التُّهْمَةِ احْتِيَاطًا باب: احتیاط کے طور پر ملزم کو تہمت کی بنیاد پر قید کرنا
حدیث نمبر: 7240
أخبرنا أبو إسحاق إبراهيم بن محمد بن حاتم الزاهد وأبو عبد الله محمد ابن علي الصنعاني بمكة، قالا: حدثنا إسحاق بن إبراهيم، أخبرنا عبد الرزاق، أخبرنا مَعمَر، عن بَهْز بن حَكيم، عن أبيه، عن جدِّه: أنَّ النبيَّ ﷺ حَبَسَ رجلًا في تُهْمة (1).
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7063 - صحيححافظ طلحہ بابر
سیدنا بہز بن حکیم اپنے والد اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے ایک شخص کو کسی الزام کی بنیاد پر قید کر دیا تھا۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) إسناده حسن. وقد سلف مطولًا برقم (437).
درجۂ حدیث: اس کی سند "حسن" ہے اور یہ پہلے تفصیل کے ساتھ رقم (437) پر گزر چکی ہے۔
درجۂ حدیث: اس کی سند "حسن" ہے اور یہ پہلے تفصیل کے ساتھ رقم (437) پر گزر چکی ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 7240 سے ماخوذ ہے۔