أخبرني أبو النَّضْر الفقيه، حدثنا معاذ بن نَجْدة القُرشي، حدثنا قَبِيصة بن عُقبة، حدثنا سفيان، عن الأسود بن قيس، عن عَمْرو بن سفيان (2)، عن ابن عبَّاس: أنه سُئِلَ عن هذه الآية ﴿تَتَّخِذُونَ مِنْهُ سَكَرًا وَرِزْقًا حَسَنًا﴾ [النحل: 67]، قال: السَّكَرُ ما حَرُمَ من ثَمرِها، والرِّزق الحَسَن: ما حَلَّ من ثَمرِها (3).
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3355 - صحيح
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3355 - صحيح
حافظ طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ان سے اس آیت ﴿تَتَّخِذُونَ مِنْهُ سَكَرًا وَرِزْقًا حَسَنًا﴾ [سورة النحل: 67] کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے فرمایا: ”«سكرا» سے مراد ان پھلوں کی وہ چیز ہے جو حرام کر دی گئی (یعنی شراب)، اور «رزقا حسنا» سے مراد ان پھلوں کی وہ چیز ہے جو حلال ہے۔“
اس حدیث کی سند صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
اس حدیث کی سند صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
حدثنا أبو بكر بن أبي دارِمٍ، الحافظ، حدثنا محمد بن عثمان بن أبي شَيْبة، حدثني أَبي، حدثنا أبو معاوية، عن أَبانَ بن تَغلِبَ، عن المِنْهال بن عَمرو، عن زِرِّ بن حُبَيش، عن عبد الله في قوله ﷿: ﴿بَنِينَ وَحَفَدَةً﴾ [النحل: 72]، قال: الحَفَدَةُ: الأَختانُ (1).
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3356 - على شرط البخاري ومسلم
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3356 - على شرط البخاري ومسلم
حافظ طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے اللہ تعالیٰ کے اس فرمان ﴿بَنِينَ وَحَفَدَةً﴾ [سورة النحل: 72] کے متعلق روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”«الحفدة» سے مراد داماد ہیں۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔
حدثني علي بن عيسى، حدثنا إبراهيم بن أبي طالب، حدثنا ابن أبي عُمر، حدثنا سفيان، عن الأعمش، عن عبد الله بن مُرَّة، عن مسروق قال: قال عبد الله في قول الله ﷿: ﴿زِدْنَاهُمْ عَذَابًا فَوْقَ الْعَذَابِ﴾ [النحل: 88]، قال: عقاربُ أنيابُها كالنَّخل الطِّوَال (2).
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3357 - على شرط البخاري ومسلم
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3357 - على شرط البخاري ومسلم
حافظ طلحہ بابر
مسروق سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے اللہ تعالیٰ کے اس فرمان ﴿زِدْنَاهُمْ عَذَابًا فَوْقَ الْعَذَابِ﴾ ”ہم انہیں عذاب پر عذاب بڑھاتے جائیں گے۔“ [سورة النحل: 88] کے متعلق فرمایا: ”ایسے بچھو جن کے ڈنک لمبے کھجور کے درختوں جیسے ہوں گے۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔