أخبرني أحمد بن محمد العَنَزي، حدثنا عثمان بن سعيد الدارمي، حدثنا مسلم بن إبراهيم، حدثنا حماد بن سَلَمة، عن أبي الزُّبَير، عن جابر: أنَّ رسول الله ﷺ نَهَى عن بَيع الماء (1).
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه (2). وله شاهد بزيادةٍ في المتن:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2359 - على شرط مسلم
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه (2). وله شاهد بزيادةٍ في المتن:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2359 - على شرط مسلم
حافظ طلحہ بابر
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے پانی کی فروخت سے منع فرمایا۔
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کی۔ اور اس کا ایک شاہد بھی ہے جس کے متن میں اضافہ ہے:
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کی۔ اور اس کا ایک شاہد بھی ہے جس کے متن میں اضافہ ہے:
أخبرَناه أبو بكر بن إسحاق الفقيه، أخبرنا إسماعيل بن قُتيبة، حدثنا يحيى بن يحيى، حدثنا داود بن عبد الرحمن المكي، عن عمرو بن دينار، عن أبي المِنْهال، عن إياس بن عبدٍ: أنَّ النبي ﷺ نَهَى عن بيع فَضْل الماء (3).
حافظ طلحہ بابر
سیدنا ایاس بن عبد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے پانی کے اضافے کو فروخت کرنے سے منع فرمایا۔