حدثنا أبو الوليد الفقيه، حدثنا أبو نُعيم الجُرجاني، حدثنا حماد بن الحسن بن عَنبَسة، حدثنا عُمر بن يونس بن القاسم، حدثنا أبي، عن إسحاق بن عبد الله بن أبي طلحة، عن أنس، قال: نهى رسول الله ﷺ عن المُحاقَلَة والمُخاضَرة والمُنابَذة (2). قال الأستاذ أبو الوليد: المخاضَرة أن لا يباعَ شيء منها حتى يحمرَّ أو يَصفرَّ.
هذا حديث صحيح الإسناد، وقد تفرَّد بإخراجه البخاري.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2344 - صحيح تفرد بإخراجه البخاري
هذا حديث صحيح الإسناد، وقد تفرَّد بإخراجه البخاري.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2344 - صحيح تفرد بإخراجه البخاري
حافظ طلحہ بابر
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے محاقلہ (کھیت میں موجود غلے کی کٹی ہوئی فصل کے بدلے بیع)، مخاضرہ (پھل پکنے سے پہلے اس کی بیع) اور منابذہ (کپڑے کو بغیر دیکھے پھینک کر بیع کو لازم کر لینا) سے منع فرمایا۔ استاد ابوالولید نے کہا کہ مخاضرہ یہ ہے کہ کسی چیز کو اس وقت تک نہ بیچا جائے جب تک وہ سرخ یا زرد نہ ہو جائے (یعنی پک نہ جائے)۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے اور اسے روایت کرنے میں امام بخاری منفرد ہیں۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے اور اسے روایت کرنے میں امام بخاری منفرد ہیں۔
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا العباس بن محمد الدُّوري، حدثنا عثمان بن محمد بن عثمان بن ربيعة بن أبي عبد الرحمن، حدثنا عبد العزيز بن محمد الدَّرَاوَردي، عن عمرو بن يحيى المازني، عن أبيه، عن أبي سعيد الخُدْري، أنَّ رسول الله ﷺ قال: "لا ضَرَرَ ولا إضْرارَ (1)، من ضارَّ ضارَّه اللهُ، ومن شاقَّ شاقَّ اللهُ عليه" (2).
هذا حديث صحيح الإسناد على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2345 - على شرط مسلم
هذا حديث صحيح الإسناد على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2345 - على شرط مسلم
حافظ طلحہ بابر
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”نہ کسی کو نقصان پہنچانا جائز ہے اور نہ ہی نقصان کے بدلے نقصان پہنچانا، جو کسی کو نقصان پہنچائے گا اللہ اسے نقصان پہنچائے گا، اور جو کسی پر سختی کرے گا اللہ اس پر سختی کرے گا۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔