کتب حدیث ›
المستدرك على الصحيحين › ابواب
› باب: رسولُ اللہ ﷺ نے گندی خوراک کھانے والے جانور کا دودھ پینے، باندھ کر مارے گئے جانور کا گوشت کھانے اور مشکیزے کے منہ سے پینے سے منع فرمایا۔
أخبرنا الحسن بن يعقوب العَدْل، حدثنا يحيى بن أبي طالب، أخبرنا عبد الوهاب بن عطاء، أخبرنا سعيد بن أبي عَرُوبة، عن قَتَادة، عن عِكْرمة، عن ابن عباس، قال: نهى رسولُ الله ﷺ عن لبن الجَلَّالة، وعن أكل المُجَثَّمة، وعن الشُّرب من في السِّقَاء (2).
هذا حديث صحيح على شرط البخاري، ولم يُخرجاه. وله شاهدٌ عن عبد الله بن عُمر وأبي هريرة، أما حديث ابن عُمر:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2247 - على شرط البخاري_x000D_ أَمَّا حَدِيثُ ابْنِ عُمَرَ
هذا حديث صحيح على شرط البخاري، ولم يُخرجاه. وله شاهدٌ عن عبد الله بن عُمر وأبي هريرة، أما حديث ابن عُمر:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2247 - على شرط البخاري_x000D_ أَمَّا حَدِيثُ ابْنِ عُمَرَ
حافظ طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے جلالہ (گندگی کھانے والے جانور) کے دودھ، مجثمہ (قید کر کے نشانہ بنائے گئے جانور) کو کھانے اور مشکیزے کے منہ سے براہِ راست پانی پینے سے منع فرمایا ہے۔
یہ حدیث امام بخاری کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا، اور اس کے شواہد ابن عمر اور ابوہریرہ رضی اللہ عنہم سے بھی مروی ہیں۔
یہ حدیث امام بخاری کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا، اور اس کے شواہد ابن عمر اور ابوہریرہ رضی اللہ عنہم سے بھی مروی ہیں۔
فأخبرَناه أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا علي بن عبد العزيز، أخبرنا محمد بن عمّار المَوصِلي، حدثنا عيسى بن يونس، عن محمد بن إسحاق، عن ابن أبي نَجيح، عن مجاهد، عن ابن عمر، قال: نهى رسول الله ﷺ عن أكل الجَلّالة وألبانها (1).
حافظ طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے جلالہ (گندگی کھانے والے جانور) کے گوشت اور اس کے دودھ سے منع فرمایا ہے۔
وأخبرني أبو الوليد الفقيه، حدثنا محمد بن نُعيم، حدثنا أحمد بن أبي سُريج الرازي، حدثنا عبد الله بن الجَهْم، حدثنا عمرو بن أبي قيس، عن أيوب السَّخْتِياني، عن نافع، عن ابن عمر، قال: نهى رسول الله ﷺ عن الجَلّالة - يعني: الإبل - أن يُركَبَ عليها، أو يُشربَ من ألبانها (1). وأما حديث أبي هريرة:
حافظ طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے جلالہ یعنی (گندگی کھانے والے) اونٹ پر سواری کرنے اور اس کا دودھ پینے سے منع فرمایا ہے۔
فحدثني أبو بكر محمد بن أحمد بن بالَوَيهِ، حدثنا محمد بن غالب، حدثنا عبد الصمد بن النعمان، حدثنا حماد بن سَلَمة، عن أيوب، عن عِكْرمة، عن أبي هريرة، قال: نهى رسول الله ﷺ عن المُجثَّمة والجَلّالة (2).
حافظ طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے مجثمہ (نشانہ بازی کے لیے باندھے گئے جانور) اور جلالہ (گندگی کھانے والے جانور) سے منع فرمایا ہے۔