أخبرنا أبو بكر بن إسحاق الفقيه، أخبرنا العباس بن الفضل الأسفاطي، حدثنا إسماعيل بن يزيد الأصبهاني، حدثنا يحيى بن الضُّرَيس، عن إبراهيم بن طَهْمان، عن الحجّاج بن الحجّاج، عن قَتَادة، عن الحسن، عن سَمُرة: أنَّ النبي ﷺ نهى عن بيع الشاةِ باللَّحْم (1)
هذا حديث صحيح الإسناد، رواتُه عن آخرهم أئمةٌ حفاظٌ ثقاتٌ، ولم يُخرجاه، وقد احتجَّ البخاريُّ بالحسن عن سمرة. وله شاهدٌ مرسلٌ في "موطأ مالك":
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2251 - احتج البخاري بالحسن عن سمرة

حافظ طلحہ بابر
سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے گوشت کے عوض بکری فروخت کرنے سے منع فرمایا۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے اور اس کے تمام راوی مستند ائمہ اور حافظِ حدیث ہیں لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا، جبکہ امام بخاری نے حسن بصری کی سمرہ سے روایت سے احتجاج کیا ہے، اور اس کا ایک مرسل شاہد امام مالک کی موطا میں بھی موجود ہے۔

حدَّثَناه أبو العباس محمد بن يعقوب، أخبرنا الرَّبيع، أخبرنا الشافعي، أخبرنا مالك، عن زيد بن أسلم، عن سعيد بن المسيّب: أنَّ النبي ﷺ نَهى عن بيع اللَّحْم بالحَيوان (1).
حافظ طلحہ بابر
سیدنا سعید بن مسیب رحمہ اللہ سے مرسل روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے جانور کے بدلے گوشت کی بیع سے منع فرمایا۔