کتب حدیث ›
المستدرك على الصحيحين › ابواب
› باب: سورۂ زلزال آدھے قرآن کے برابر، سورۂ کافرون چوتھائی قرآن کے برابر اور سورۂ اخلاص تہائی قرآن کے برابر ہے۔
أخبرنا أبو العباس محمد بن أحمد المحبُوبي، حدثنا سعيد بن مسعود، حدثنا يزيد بن هارون، أخبرنا يَمَان بن المغيرة العَنَزي البصري، حدثنا عطاء بن أبي رباح، عن ابن عباس قال: قال رسول الله ﷺ: " ﴿إِذَا زُلْزِلَتِ﴾ تَعدِلُ نصفَ القرآن، و ﴿قُلْ يَاأَيُّهَا الْكَافِرُونَ﴾ تَعدِلُ ربعَ القرآن و ﴿قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ﴾ تَعدِلُ ثلثَ القرآن" (1).
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
حافظ طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”سورہ ﴿إِذَا زُلْزِلَتِ﴾ [سورة الزلزلة: 1] آدھے قرآن کے برابر ہے، سورہ ﴿قُلْ يَاأَيُّهَا الْكَافِرُونَ﴾ [سورة الكافرون: 1] چوتھائی قرآن کے برابر ہے اور سورہ ﴿قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ﴾ [سورة الإخلاص: 1] تہائی قرآن کے برابر ہے“۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
أخبرنا أبو نصر أحمد بن سهل الفقيه ببُخارى، حدثنا صالح بن محمد بن حبيب الحافظ البغدادي، حدثنا غسّان بن الربيع، حدثنا جعفر بن مَيسرة الأشجعي، عن أبيه، عن ابن عمر، قال: قال رسول الله ﷺ: ﴿قُلْ يَاأَيُّهَا الْكَافِرُونَ﴾ رُبعُ القرآن" (1).
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
حافظ طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”﴿قُلْ يَاأَيُّهَا الْكَافِرُونَ﴾ [سورة الكافرون: 1] قرآن کا چوتھائی حصہ ہے“۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔