أخبرنا أبو سعيد أحمد بن يعقوب الثَّقَفي، حدثنا محمد بن عبد الله بن سُليمان الحَضْرميّ، حدثنا محمد بن عبد الله بن نُمير، حدثنا أبي، حدثنا العلاء بن صالح، عن عَدِيِّ بن ثابت، عن أبي راشد، عن عمَّار بن ياسر، قال: أمرَنا رسولُ الله ﷺ بإقصار الخُطَب (3).
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه. وله شاهدٌ صحيح على شرط مسلم:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 1066 - صحيح
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه. وله شاهدٌ صحيح على شرط مسلم:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 1066 - صحيح
حافظ طلحہ بابر
سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ہمیں خطبات مختصر رکھنے کا حکم فرمایا۔
اس حدیث کی سند صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا، اس کا ایک صحیح شاہد امام مسلم کی شرط پر بھی موجود ہے:
اس حدیث کی سند صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا، اس کا ایک صحیح شاہد امام مسلم کی شرط پر بھی موجود ہے:
حدثني جعفر بن محمد بن الحارث، حدثنا جعفر بن محمد الفِرْيابيّ، حدثنا محمود بن خالد الدِّمشقي، حدثنا الوليد بن مُسلِم، أخبرني شَيبانُ أبو معاوية، عن سِمَاك بن حَرْب، عن جابر بن سَمُرة، قال: كان رسول الله ﷺ لا يُطيلُ الموعظةَ يومَ الجمعةَ، إنّما هُنّ كلماتٌ يَسيرات (1).
حافظ طلحہ بابر
سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ جمعہ کے دن وعظ و نصیحت کو طویل نہیں کرتے تھے، بلکہ آپ ﷺ کا خطبہ چند مختصر کلمات پر مشتمل ہوتا تھا۔