حدثنا علي بن حَمْشَاذ، حدثنا علي بن عبد العزيز، حدثنا حَجَّاج بن مِنْهال، حدثنا حمّاد، عن قَتَادة، عن محمد بن سِيرِينَ، عن صفيَّة بنت الحارث، عن عائشة، عن النبي ﷺ أنه قال: "لا تُقبَلُ صلاةُ حائض إلّا بخِمَار" (2).
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه، وأظنُّ أنه لخلافٍ فيه على قتادةَ (3).
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 917 - على شرط مسلم وعلته ابن أبي عروبة
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه، وأظنُّ أنه لخلافٍ فيه على قتادةَ (3).
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 917 - على شرط مسلم وعلته ابن أبي عروبة
حافظ طلحہ بابر
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”بالغہ عورت کی نماز دوپٹے (اوڑھنی) کے بغیر قبول نہیں ہوتی۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا، غالباً قتادہ پر اسناد کے اختلاف کی وجہ سے۔
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا، غالباً قتادہ پر اسناد کے اختلاف کی وجہ سے۔
أخبرَناه الحسن بن يعقوب العَدْل، حدثنا يحيى بن أبي طالب، حدثنا عبد الوهاب بن عطاء، أخبرنا سعيد، عن قَتَادة عن الحسن، أنَّ رسول الله ﷺ قال: "لا تُقبلُ صلاةُ حائضٍ إلا بخِمَار" (4).
حافظ طلحہ بابر
حسن بصری رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”بالغہ عورت کی نماز دوپٹے کے بغیر قبول نہیں ہوتی۔“