کتب حدیث ›
المستدرك على الصحيحين › ابواب
› باب: اللہ تعالیٰ فرمائے گا: جہنم سے نکالو اسے جس نے مجھے یاد کیا یا کسی مقام پر مجھ سے ڈرا۔
حدثنا يحيى بن منصور القاضي، حدثنا أبو بكر محمد بن النَّضْر بن سَلَمة الجارودي، حدثنا محمود بن غَيْلان، حدثنا المؤمَّل، حدثنا المبارَك بن فَضَالة، حدثنا عبيد الله بن أبي بكر، عن جدِّه أنس بن مالك قال: قال رسول الله ﷺ: "يقول الله ﷿: أَخرِجوا من النار من قال: لا إله إلّا الله وفي قلبه مِثقالُ ذَرَّةٍ من الإيمان، أَخرِجوا من النار من قال: لا إله إلّا الله، وفي قلبه مِثقالُ بُرَّة من الإيمان، أخرِجوا من النار من قال: لا إله إلّا الله، أو ذَكَرَني أو خافَني في مَقَامٍ" (1).
هذا حديث صحيح الإسناد ولم يُخرجا قوله: "من ذكرني أو خافني في مقام" (2). وقد تابع أبو داود مؤمَّلًا على روايته واختصره:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 234 - صحيح الإسناد
هذا حديث صحيح الإسناد ولم يُخرجا قوله: "من ذكرني أو خافني في مقام" (2). وقد تابع أبو داود مؤمَّلًا على روايته واختصره:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 234 - صحيح الإسناد
حافظ طلحہ بابر
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اللہ عزوجل فرمائے گا: ہر اس شخص کو جہنم سے نکال لو جس نے «لا اله الا الله» کہا اور اس کے دل میں ایک ذرہ برابر بھی ایمان تھا؛ ہر اس شخص کو جہنم سے نکال لو جس نے «لا اله الا الله» کہا اور اس کے دل میں گندم کے ایک دانے برابر بھی ایمان تھا؛ اور ہر اس شخص کو جہنم سے نکال لو جس نے «لا اله الا الله» کہا، یا مجھے (کبھی بھی) یاد کیا، یا کسی مقام پر مجھ سے ڈرا۔“
اس حدیث کی سند صحیح ہے، لیکن شیخین نے ان الفاظ ”جس نے مجھے یاد کیا یا کسی مقام پر مجھ سے ڈرا“ کو روایت نہیں کیا۔
اس حدیث کی سند صحیح ہے، لیکن شیخین نے ان الفاظ ”جس نے مجھے یاد کیا یا کسی مقام پر مجھ سے ڈرا“ کو روایت نہیں کیا۔
أخبرَناه أبو محمد يحيى بن منصور، حدثنا أبو بكر الجارُودي، حدثنا إسحاق بن منصور، حدثنا أبو داود، حدثنا مُبَارك بن فَضَالة، عن عُبيد الله بن أبي بكر، عن أنس بن مالك قال: قال رسول الله ﷺ: "يقول الله (3): أَخرِجوا من النار مَن ذَكَرَني أو خافَني في مَقامٍ" (4).
حافظ طلحہ بابر
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ فرمائے گا: جہنم سے اسے نکال لو جس نے مجھے یاد کیا یا جو کسی مقام پر مجھ سے ڈرا۔“