حدیث نمبر: 969
حدثنا محمد بن صالح، حدثنا أبو سعيد محمد بن شاذانَ، حدثنا قُتيبة بن سعيد، حدثنا مروان بن معاوية الفَزَاري، عن هلال بن ميمون الرَّمْلي، عن يعلى بن شدَّاد بن أوس، عن أبيه قال: قال رسول الله ﷺ: "خالِفوا اليهودَ، فإنهم لا يُصلُّونَ في خِفافِهم ولا نِعالِهم" (2).
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 956 - صحيح
حافظ طلحہ بابر

سیدنا شداد بن اوس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "یہودیوں کی مخالفت کرو، کیونکہ وہ اپنے موزوں اور جوتوں میں نماز نہیں پڑھتے۔"
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔

حوالہ حدیث المستدرك على الصحيحين / كتاب الإمامة وصلاة الجماعة / حدیث: 969
درجۂ حدیث محدثین: إسناده جيد
تخریج حدیث «إسناده جيد» [ترقيم الرساله 969] [ترقيم الشركة 962] [ترقيم العلميه 956]

تشریح، فوائد و مسائل

✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(2) إسناده جيد.
درجۂ حدیث: (2) اس کی سند "جید" (بہتر) ہے۔
وأخرجه أبو داود (652) عن قتيبة بن سعيد، بهذا الإسناد.
حوالہ / مصدر: اسے ابوداؤد (652) نے قتیبہ بن سعید کی سند سے اسی واسطے کے ساتھ روایت کیا ہے۔
وأخرجه ابن حبان (2186) من طريق أحمد بن أبان القرشي، عن مروان بن معاوية، به.
حوالہ / مصدر: اسے ابن حبان (2186) نے مروان بن معاویہ کی سند سے روایت کیا ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 969 سے ماخوذ ہے۔